Under normal circumstances, the king of the jungle, the tiger, is a very polite and respectable animal. A tiger always hunts for food. Hunting for the satisfaction of animal instinct is not the specialty of the tiger. Its victims are usually wild herds. This book is an Urdu translation of six English hunting stories of few man-eaters by a famous hunter Kenneth Anderson.
/
عام حالات میں جنگل کا بادشاہ شیر نہایت شریف اور قابل احترام جانور ہے۔ شیر ہمیشہ شکار برائے خوراک کرتا ہے۔ حیوانی جبلت کی تسکین کے لئے شکار کرنا شیر کا خاصہ نہیں۔ اس کا شکار عموماً جنگلی چرندے ہوتے ہیں۔ یہ کتاب کینّتھ اینڈرسن نامی مشہور شکاری کے چند انگریزی کہانیوں کا اردو ترجمہ ہے۔